بھاشہ کوہستان کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ
نیٹکو کی ایک بس اور ایک آئل ٹینکر سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی ۔
متعدد افراد زخمی ۔
شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل بند ۔
0 Comments