پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈ لاہور پہنچ گیا
کرکٹ سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈ لاہور پہنچ گیا ہے۔
وائٹ بال سیریز میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کریں گے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کے کھلاڑی خصوصی چارٹر فلائٹ سے لاہور پہنچے ہیں، کھلاڑیوں کو سخت سکیورٹی میں ائیر پورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔
سابق کیوی کپتان ڈینئیل ویٹوری بھی آسٹریلین ٹیم کے ہمراہ پہنچے ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 29 مارچ کو کھیلا جائے گا
0 Comments