عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر مریم نے الیکشن کی تاریخ دے دی
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مشروط مذاکرات کی پیش کش پر دو لفظی ردعمل دیا ہے۔
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
اس کے جواب میں وزیراط6لاعات مریم اورنگزیب نے دو لفظی ردعمل دیا ہے اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ’
اکتوبر2023‘۔
0 Comments