23 ستمبر ، 2022




انگلینڈ کے 222 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں

 پاکستانی بیٹرز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رن بناسکے، شان مسعود 66 رنز بناکر نمایاں رہے