نسوار کے شوقین افراد ہو جائیں ہوشیار
مشرق وسطی میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل
نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایئرپورٹس پر بینرز آویزاں کر دیئے پاکستانی مسافروں کو عرب ممالک نسوار نہ لیکرجانے کی ہدایت
عرب ممالک میں نسوارکے ساتھ فضائی سفر کرنا جرم ہے،اے این ایف
کسی بھی مسافر سے نسوار برآمد ہوئی تو وہاں قانون کے تحت سزا ہو گی۔حکام
0 Comments